قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون، نوٹیفکیشن کس کا جاری ہوا؟
👤 Admin |
👁️ 0 مناظر |
💬 0 تبصرے |
🏷️ تازہ ترین |
📅 Jan 16, 2026, 03:36 PM
رہنما اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بن گئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی بزنس رولز کے تحت اپوزیشن لیڈر کی تقرری 16 جنوری 2026 سے ہوگی۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ 9 مئی کیس میں عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا۔
سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور رہنما اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپوزیشن لیڈر نامزد کیا تھا۔

اپنی رائے دیں:
😊 بہت اچھا
🙂 اچھا
😐 ٹھیک ہے
🤔 بہتر ہو سکتا ہے
😡 بالکل پسند نہیں
مزید تازہ ترین سے
سندھ طاس معاہدہ، بھارتی اقدامات کیخلاف امریکی جریدے نے پاکستان کی حمایت کر دی
👁️ 0 دیکھیں |
💬 0 تبصرے |
📅 Jan 17, 2026, 08:42 PM
پیغامِ امن کمیٹی کی قومی یانیے کے فروغ کیلئے پاک فوج سے مکمل تعاون کی یقین دہانی
👁️ 0 دیکھیں |
💬 0 تبصرے |
📅 Jan 13, 2026, 05:15 PM
مذاکرات کی بات پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی تو اسے نہ ہی سمجھا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
👁️ 0 دیکھیں |
💬 0 تبصرے |
📅 Jan 06, 2026, 05:58 PM
متحدہ عرب امارات کا یمن میں ملٹری آپریشن بند، اپنے فوجی واپس بلانے کا اعلان
👁️ 0 دیکھیں |
💬 0 تبصرے |
📅 Dec 30, 2025, 09:58 PM
پاکستان سے شکست کے بعد فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو
👁️ 0 دیکھیں |
💬 0 تبصرے |
📅 Dec 27, 2025, 06:30 PM
لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کی برسی، مسلح افواج کی جانب سے شاندار خراج عقیدت
👁️ 0 دیکھیں |
💬 0 تبصرے |
📅 Dec 18, 2025, 05:30 AM
💬 تبصرہ کریں
مشہور
عمر ایوب اشتہاری قرار، عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم
ہانگ کانگ میں دہائیوں کی سب سے مہلک آتشزدگی کے بعد تین روزہ سوگ کا آغاز
سردیوں کو پسند کرنے والے بروج
انڈونیشیا میں سیلاب سے 400 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں،حکام
وینزویلا نے ٹرمپ کے فضائی حدود کے ریمارکس کو "نوآبادیاتی خطرہ" قرار دیا
تازہ ترین
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل انکوائری کامطالبہ
امریکی تاریخی میں پہلی بار قرآن پر ورجینیا کی نائب گورنر کاحلف
بنگلا دیش کے سخت موقف پر پاکستان کو بھی ورلڈ کپ منصوبوں پر نظرِ ثانی کرنا پڑ گئی
سندھ طاس معاہدہ، بھارتی اقدامات کیخلاف امریکی جریدے نے پاکستان کی حمایت کر دی
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون، نوٹیفکیشن کس کا جاری ہوا؟
تازہ ترین تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ پہلا تبصرہ کریں!